جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے شہزادہ ولید بن طلال کے والد کی حالت بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل

datetime 2  جنوری‬‮  2018 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی  شہزادے ولید بن طلال کے والد طلال بن عبد العزیز جو 10 نومبر سےاپنے بیٹے کی رہائی کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں آج ان کی طبعیت بگڑ گئی ہے جس کے باعث   انہیں تشویشناک حالت میں کنگ فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔عالمی میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم سے گرفتار ہونے والے متعدد شہزادوں میں ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل تھے ۔بیٹے

کی گرفتاری کے باعث ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کے والد طلال بن عبد العزیز نے بیٹے کی رہائی کے لیے 10 نومبرسے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی تھی ۔ اطلاعات کے مطابق آج انکی حالت بھوک ہڑتال کے باعث بگڑ گئی جس کے باعث انہیں فوری طور پر کنگ فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکی حالت تویشناک ہے ۔واضح  رہے کہ 86سالہ طلال بن عبد العزیزموجودہ سعودی باشادہ شاہ سلمان بن عبد العزیز کے سوتیلےبھائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…