. لاہور۔۔۔ سربراہ عوامی تحریک طاہرالقادری کاجلد غیرملکی دورے پر جلد کینیڈا روانہ ہونیکاامکا ن ہے ذرائع نے بتایا ہے کی طاہرالقادری چندہ مہم کیلیے غیر ملکی دورے کریں گے غیرملکی دورہ کے دوران طاہرالقادری بیرونی تنظیم سازی کاعمل بھی مضبوط کریں گے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ذرائع کا کہنے ہے کہ وہ محرم الحرام کے بعد وطن واپس آ جائیں گے