ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

یو اے ای میں 4قسم کے صارفین سے پانی وبجلی منقطع نہیں ہوگی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

ابوظبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پانی وبجلی کے فیڈرل بورڈ کے سربراہ محمد محمد صالح نے کہا ہے کہ پانی وبجلی کا وہ بل جس کی مجموعی قیمت100درہم ہو اور جو اجراءکے 24دن بعد اور صارف کو بل کی ادائیگی کا ایس ایم ایس موصول ہونے کے 4دن بعد بھی ادا نہ کیا جائے ، اس صارف سے کنکشن کاٹ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 4قسم کے صارفین سے پانی وبجلی کسی طور پر کاٹی نہیں جائے گی۔

پہلا معمر افراد، دوسرے بیمار، تیسرے معذور اور چوتھے وہ شہری جو سماجی کارڈ کے حامل ہوں۔ ان 4قسم کے صارفین سے سروس منقطع نہیں ہوگی۔حکومت شہریوں کو بجلی کی مد میں 75فیصد اور پانی کی مد میں 60فیصد سبسڈی دیتی ہے۔ جنوری سے پانی وبجلی کے بل میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…