جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں راتوں رات ’’جمہوریت اور حکومت ‘‘ کیخلاف خطرناک کام ہوگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے 

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں دو کالعدم تنظیموں کی جانب سے حکومت اور جمہوریت مخالف پوسٹرز اور وال چاکنگ کر دی گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم صوت الامہ اور حزب التحریر کی جانب سے سبزہ زار،ہنجر وال، لٹن روڈ، شیرا کوٹ، سمن آباد اور گلشن راوی

سمیت دیگر علاقوں میں وال چاکنگ اور پوسٹرز لگائے گئے ہیں جس میں حکومت او رجمہوریت کے خلاف نعر ے درج ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور دیگر حساس ادارے حرکت میں آگئے اورقریب لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پوسٹرز لگانے اور وال چاکنگ کرنے والوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…