بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سام سنگ ”گلیکسی ایس 9 “ آئندہ سال مارچ میں متعارف کراے جانیکا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

سیﺅل (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ نے اپنی گلیکسی ایس سیریز کے اگلے فون کو فروری میں بارسلونا، سپین میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگرس 2018 کے درمیان متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔رپورٹس کے مطابق سام سنگ اپنے حریف ایپل کے آئی فون ایکس کی وجہ سے گلیکسی ایس 9 کو جلدی

متعارف کرانا چاہتا تھا لیکن سام سنگ گلیکسی ایس 8/8+ نے بڑی کامیابی سے ایپل کے تازہ ترین سمارٹ فونز کا مقابلہ کیا ہے۔اگر سام سنگ گلیکسی ایس 9 کو ایم ڈبلیو سی میں متعارف کرایا جاتا ہے تو اس کا مطلب ہوگا کہ فون کو مارچ کے وسط میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ یعنی سام سنگ گلیکسی ایس 9 اپنے پیش رو ایس 8 سے گیارہ ماہ بعد ہی فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔یادر رہے کہ موبائل ورلڈ کانگریس کا آغاز 26 فروری 2018 کو بارسلونا، سپین میں ہوگا جبکہ یہ ایونٹ 1 مارچ 2018 کو ختم ہو جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق گلیکسی ایس 9 کو جنوبی کوریا کے وقت کے مطابق 27 فروری کو متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…