منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

حکومت بلوچستان کی ترقی اور اس کے عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ،وزیر اعظم

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی ترقی اور اس کے عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ وہ بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورہ لائی کے طالب علموں سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات نوجوان رہنمائوں کو

ملک کے اعلیٰ ترین دفاتر میں مدعو کرنے اور حکومت کے امور کار کے بارے میں آگاہ کرنے کے اقدام کا حصہ ہے۔ وزیراعظم نے طالب علموں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی تعلیم کے بارے میں دریافت کیا اور ان کے مختلف سوالات کے جواب بھی دیئے۔ طالب علموں نے ملاقات اور وزیراعظم آفس کے دورہ کا موقع فراہم کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…