جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کا ایف بی آئی پر ہیلری کے کیسز کی تفتیش جانبدار ایجنٹ سے کرانیکا الزام

datetime 4  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر اپنے ہی خفیہ ادارے پر برس پڑے، سابق ڈائریکٹر جیمز کومے پر ہیلری کے کیسز کی تحقیقات جانبدار ایجنٹ سے کرانے کا الزام، مائیکل فیلن کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ بھی بتا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ہی خفیہ ادارے ایف بی آئی کی ساکھ پر سوالات اٹھا دیئے۔ ٹویٹر پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ جیمز کومے کے دور میں ایف بی آئی کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا،

ہیلری کے کیسز کی تحقیقات ایک جانبدار ایجنٹ سے کروائی گئی۔مائیکل فیلن سے متعلق بیان پر بھی امریکی صدر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مائیکل فیلن نے روسی حکام سے ملاقات سے متعلق ایف بی آئی کے سامنے جھوٹ بولنے کا اقرار کیا تھا جس کے بعد ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ انہوں نے اسی بات پر مائیکل فیلن کو عہدے سے ہٹایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…