پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب سمیت عرب ممالک کیساتھ تعلقات ،اسرائیلی وزیر نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے کئی عرب اور مسلم ریاستوں کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں۔ اسرائیلی وزیر توانائی نے اسرائیلی آرمی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ان کے سامنے والے ملک نے ہی ان تعلقات کو برقرار رکھنے کیلئے انہیں رکھنے کی خواہش کا کیا تاہم سعودی عرب ہو یا دیگر عرب ممالک ہوں یا پھر کوئی بھی مسلم ملک ہو ہم ان کی اس خواہش

کی عزت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ کے حال ہی میں سعودی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان نے بھی ان خفیہ روابط کے حوالے سے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے جبکہ اسی طرھ کا اشارہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے بھی دیکھنے میں آیا تھا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان براہ راست سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…