ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

کرپٹ سیاست اور ملک ساتھ ساتھ نہیں چل سکتا،سراج الحق

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امیر جماعت اسلامی نے کہاہے کہ ہم این اے 246 میں دوستانہ میچ کھیلنا چاہتے ہیں، دوستانہ میچ میں ہر شہری کو موقع ملے گا۔لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کرپٹ سیاست اور ملک ساتھ ساتھ نہیں چل سکتا، قوم حقیقی تبدیلی چاہتی ہے تو قیادت کو تبدیل کرے، اور قبضہ مافیا کو اپنا نمائندہ نہ بنائیں۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک سے سبق سیکھنا چاہیے، ترقی یافتہ ممالک میں وی وی آئی پی سسٹم نہیں، ترقی یافتہ ممالک میں عوام اور حکمران برابر ہیں، انہوں نے کہا کہ این اے 246 میں ایک دوستانہ میچ کھیلنا چاہتے ہیں، دوستانہ میچ میں ہر شہری کو موقع ملے گا، الیکشن میں بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب چاہتے ہیں، حکومت ملک بھر کی سموں کی تصدیق کرسکتی ہے، تو ایک حلقے میں بائیو میٹرک کی تنصیب کیوں ممکن نہیں، ہم شفاف انتخابات چاہتے ہیں، نہ کہ سلیکشن چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…