اسلام آباد(نیوزڈیسک ) خیبرپختونخوا کے ورکرز ویلفیئر بورڈ اور پولیو ورکرز کا عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین نے واضح کردیا، مطالبات کی منظوری تک بنی گالہ سے نہیں جائینگے ۔مظاہرین نے کہاکہ کشتیاں جلاکر یہاں آئے ہیں، جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے دھرنا ہوگا دھرنا ہوگا، یہ جانے پہچانے نعرے کپتان کے دھرنے کے نہیں بلکہ یہ ایک اور دھرنا ہے جو 7 روز سے بنی گالا کے سامنے ڈالا گیا ہے، خیبر پختونخوا سے آئے ورکرز ویلفئیر بورڈ اور پولیو ورکرز نے خیمہ بستی بسالی ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک لوٹنے والے نہیں، مظاہرین منتظر ہیں کہ کب آئے گا عمران؟ اور مطالبات کی منظوری کا کرے گا اعلان؟
عمران خان کے گھر کے باہرخیبرپختونخواکے ملازمین کادھرناجاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا















































