نواب شاہ (نیوز ڈیسک)سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے. نواب شاہ کے قریب سکرنڈ میں قومی شاہراہ پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 24 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوفوری طور پر نواب شاہ اور سکرنڈ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں مزید 4 زخمی دم توڑ گئے جب کہ 20 کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کی روشنی میں حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے تاہم اس سلسلے میں حتمی وجوہات کاتعین تفتیش مکمل ہونے پر ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران قومی شاہراہ پر کئی ٹریفک حادثات رونما ہوچکے ہیں جس کے نتیجے میں درجنوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
نواب شاہ میں مسافر بس اورٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































