فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار مرکز میں قائم ہونے والے دھڑوں کی گونج ضلعی سطح پر بھی سنا ئی دینے لگی سا بق ایم پی اے کو سٹی صدر بنا ئے جا نے کے بعد اختلافات کھل کر سا منے آ گئے فیصل آباد میں شاہ محمود قریشی گروپ مضبوط جہانگیر ترین گروپ کو نیچا دیکھا نے کی کوشش پی ٹی آئی کے ا ختلافات کا بھر پور فا ئدہ پیپلز پارٹی الیکش
2018میں اٹھا ئے گی پی ٹی آئی سے ذرائع نے بتا یا کہ وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی گروپ کے سا بق ایم پی اے ڈا کٹر اسد معظم کی بطور سٹی صدر نامزدگی کے بعدجنرل سیکریٹری جہانگیر ترین گروپ کے فیض اللہ کموکا گروپ کھل کر سا منے آ گیا ہے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمیں شاہ محمود قریشی اور نامزد سٹی صدر ڈا کٹر اس معظم کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا دونوں نے ایک ساتھ پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی جوائن کی تھی دونوں دھڑوں کے سربراہان کا آبا ئی حلقہ این اے 83 ہیدونوں اسی حلقہ سے ایم این اے کے امیدوار ہیں۔