جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

احتساب کمیشن نے ایم پی اے کے والد کوکرپشن الزام میں گرفتارکرلیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب کمیشن خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے والد کو کوہاٹ لینڈ سکینڈل میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا ہے۔احتساب کمیشن خیبر پختونخوا کے پریس ریلیزکے مطابق موضع جرمہ کوہاٹ میں تقریباً 25کروڑ روپے مالیت کی 150کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کے کیس میں تحقیقات کے دوران ،اس امر کا انکشاف ہوا ہے کہ چیف کوآرڈینیٹر آفیسر کوہاٹ نور دراز جو پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے گل صاحب خان کے والد ہیں ،وہ اپنے مدد گاروں کے ہمراہ اس سے اہم فائدہ اٹھانے والے اور فعال طور پر ملوث ہیںکو ریونیو حکام بشمول تحصیلدار محمد غلام،پٹواری کامران،گردآور اور تاج محمد کے ہمراہ احتساب ایکٹ 2014کے تحت تحقیقات کےلئے گرفتار کر لیا گیا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ان کے خلاف احتساب کورٹ میں ریفرنس کا اندراج کیا کرلیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…