جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شمالی امریکہ سے تعلق رکھنے والے خاندان کی بازیابی ، پاکستان امریکہ کی کون سی خواہش کا احترام کر رہا ہے؟امریکی صدرکا ردعمل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی امریکہ سے تعلق رکھنے والے خاندان کی بازیابی میں پاکستانی حکومت کی مدد کوسراہتے ہوئے کہاہے کہ یہ ہمارے ملک کے پاکستان کے ساتھ تعلقات میں ایک مثبت لمحہ ہے ۔جمعرات کو جاری بیان میں ایک امریکی صدرنے کہاکہ مغوی خاندان کی بازیابی اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان خطے کی سکیورٹی کیلئے امریکہ کی ڈو مور کی خواہش کا احترام کررہا ہے ۔

واضح رہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے 2012میں افغانستان سے یرغمال بنائے گئے غیر ملکی خاندان کو امریکی انٹیلی جنس شیئرنگ کے بعد بحفاظت بازیاب کرالیا ۔امریکی حکام کی جانب سے پاکستان کو بتایا گیا تھا کہ یرغمال بنائے گئے افراد کو کرم ایجنسی سرحد کے راستے پاکستان منتقل کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق بازیاب کرائے گئے افراد میں ایک کینیڈین شہری ٗ اس کی امریکی بیوی اور ان کے تین بچے شامل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…