اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

انڈے سے زردی کے بجائے ایک اور انڈا نکل آیا

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(نیوز ڈیسک ) انڈے میں سے سفیدی اور زردی برآمد ہونا یا چوزہ برآمد ہونا تو عام بات ہے لیکن انڈے میں سے انڈہ برآمد ہونا ناقابل یقین بات ہے۔

اگرآپ بھی سمجھتے ہیں کہ یہ ناممکن ہے تو یوٹیوب پر حال ہی میں اپ لوڈ کی جانیوالی وڈیو میں یہ انہونی ہو گئی ہے۔ وڈیو اپ لوڈ کرنیوالے ایل مین نے وڈیو میں بتایا ہے کہ ان کی مرغی نے معمول سے دوگنے سائز کا انڈہ دیا جسے انھوں نے کیمرے کے سامنے توڑا تو اس میں سے نارمل سائز کا ایک اورانڈہ نکل آیا۔ویٹرنری سائنسدانوں نے اس معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرغی کی بائیں بیضہ دانی سے ہر 18 سے 26 گھنٹے بعد ایک اواوسائٹ خارج ہوتا ہے۔

بعض اوقات پہلا انڈہ مکمل بننے سے پہلے ہی ایک اور اواوسائٹ خارج ہو جاتا ہے اور اس صورت میں دونوں مل جاتے ہیں اور ایک انڈے کے اندر دوسرا انڈہ بن جاتا ہے۔ سائنسی زبان میں اس عمل کو پیریسٹالسس کاؤنٹر کہا جاتا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…