پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

گھوٹکی میں پنچایت کانوجوان جوڑے کو دس لاکھ روپے جرمانہ ،دولڑکیاں ونی کرنے کافیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

گھوٹکی ( نیوزڈیسک)پسند کی شادی کرنے کے پر گھوٹکی کی نام نہاد پنچایت نے نواجوان جوڑے کو دس لاکھ روپے جرمانہ اور لڑکے کی جانب سے دو لڑکیاں ونی کرنے کافیصلہ سنا دیاہے۔تفصیلات کے مطابق ونی کی جانے والی دونوں بہنیں پسند کی شادی کرنے والے لڑکے کی بھتیجیاں ہیں ،بچیوں کے والد کا بچیاں ونی کرنے سے انکار پر اسے شدید تشدد کا نشانہ بنا یا گیاجس سے ہو شخص شدید زخمی ہو گیاہے۔پولیس نے ابتدائی طور پر مقدمہ درج کر لیاہے لیکن پولیس وڈیروں کیخلاف کسی قسم کی بھی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے جس کے باعث بچیوں کی زندگی خطرے میں ہے۔

مزید پڑھئے:زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے‘ سروے رپورٹ

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…