پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

حلقہ122 میں نادرا کی پری اسکیننگ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)نادرا نے این اے 122میں پری اسکیننگ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرا دی، رپورٹ 106 صفحات پر مشتمل ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے 284پولنگ اسٹیشنز کا ریکارڈ نادرا کو بھجوایا تھا، پری سکیننگ 19مارچ سے 3 اپریل تک گئی۔ذرائع کے مطابق تمام کارروائی نادرا کے افیسرز اور لوکل کمیشن کے سامنے کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولنگ سٹیشن نمبر1 کے لفافے پھٹے ہوئے تھے جبکہ تھیلے سے ریکارڈ بھی نہیں ملا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس (ر) حامد شاہ نے بھی اپنی جائزہ رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرا دی، عمران خان کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پری سکیننگ سے یہ ثابت ہوا ہے کہ متعدد پولنگ اسٹیشنز میں انتخابی ریکارڈ موجود ہی نہیں ، درجنوں پولنگ اسٹیشنزکے تھیلوں میں فارم 14اور 15بھی موجود نہیں۔سردار ایاز صادق کے وکیل نے کہا کہ ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے،



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…