بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوئٹہ میں انسداددہشتگردی فورس کے اہلکارزہریلاکھاناکھانے سے بے ہوش

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 

کوئٹہ(نیوزڈیسک) انسداددہشت گردی فورس کے 25اہلکارزہریلاکھاناکھانے سے بے ہوش ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی فورس کے جوانوں نے زہریلاکھاناکھالیاجس کی وجہ سے 25اہلکاروں کی حالت غیرہوگئی اوریہ جوان بے ہوش ہوگئے ۔ریسکیونے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام اہلکاروں کوسول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیاجہاں ڈاکٹروں کی نگہداشت میں رکھاگیاہے ۔ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والے تمام اہلکاروں کی حالت اب خطرے سے باہرہے اورجلدان کوہسپتال سے ڈسچارج کردیاجائے گادوسری طرف ذمہ داران اس لاپرواہی کے واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں اوران کاکہناہے کہ جلدپتہ لگالیں گے کہ واقعہ محض لاپرواہی ہے ےاپھرکسی سازش کانتیجہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…