پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

!میڈونا کی غلطی اور سینہ زوری۔۔۔‎

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک ( نیوز ڈییسک ) ہالی وڈ گلوکارہ میڈونا جنہیں اپنی عمر کے آدھے گلوکار کا سٹیج پر بوسہ لینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، ناقدین سے سخت برہم ہیں۔ انسٹاگرام پر انہوں نے تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد کو کہا ہے کہ وہ انہیں ناپسند بھی کرتے ہیں اور ان کی ویڈیوز بھی دیکھتے ہیں جو کہ غلط ہے۔ میڈونا نے اس موقع پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کیلئے ناقابل اشاعت زبان بھی استعمال کی۔
میڈونا کو تنقید کا نشانہ بنایا جانے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ نوجوان گلوکار ڈریک اس ’’اچانک حملے‘‘ کیلئے تیار نہ تھے اور سکون سے کرسی پر بیٹھے گارہے تھے کہ 56سالہ گلوکارہ نے ان پر دھاوا بول دیا۔ ڈریک کی ناگواری ان کے چہرہ صاف کرنے کے انداز سے صاف ظاہر تھی جس پر یہ بھی کہا گیا کہ میڈونا کو اپنی عمر کا لحاظ کرنا چاہئے تھا۔ ادھر ڈریک نے مروت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ساتھی گلوکارہ کا بوسہ لینا اچھا لگا تھا تاہم ان کی لپ سٹک کا ذائقہ ان کیلئے ناقابل برداشت تھا اور اسی لئے ان کے چہرے پر ناخوشگوار تاثرات آئے تھے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…