ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کا اپنے بیٹے کے ساتھ اسکول میں پہلا دن ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

مکہ المکرمہ( این این آئی) امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے اپنے بیٹے کے ساتھ اسکول میں پہلا دن گزارا اور کلاس میں بچے کے برابر والی کرسی پر بیٹھے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کے بیٹے فہد نے مکہ مکرمہ میں حفظ قرآن کے اسکول مدرسہ ابن عامر میں داخلہ لیا ہے۔ اسکول کے پہلے دن شیخ سدیس بھی پہلی جماعت میں اپنے بچے کے برابر والی نشست پر

بیٹھے اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کی جسے بچوں نے ان کے ساتھ دہرایا۔سوشل میڈیا صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شیخ السدیس کا طلبہ کے ساتھ بیٹھنا ان کی حوصلہ افزائی کرے گا اور اسکول کے ابتدائی دنوں میں اپنے بچوں کے ساتھ کلاس میں شریک ہونے سے ان پر اچھا اثر پڑتا ہے۔ شیخ سدیس نے خود اپنے بیٹے کے ساتھ کلاس میں شریک ہونے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…