منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

گرو گرمیت کے پراسرار غار میں کیا ہوتاتھا؟ داماد کے شرمناک انکشافات‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ سچا سودا کے مذہبی پیشوا گروگرمیت سنگھ جو جنس پرستی کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بنائے جا رہے ہیں سے متعلق ان کے سابق داماد نے ایک اور دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گروگرمیت سنگھ کی بیٹی ہنی پریت جس کے متعلق یہ افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ وہ ان کی جانشین بھی ہے کے خاوند نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ گروگرمیت سنگھ ایک غار میں عجیب و غریب کاموں میں ملوث رہا ہے

اور وہاں وہ مشہور بھارتی پروگرام بگ بوس کی طرح کے شوز کا انقعاد بھی کرواتا رہا۔ اس غار سے کوئی گروگرمیت سنگھ کی اجازت کے بغیر باہر نہیں جا سکتا تھا اور اس شو میں آنے والے جوڑے ہوا کرتا تھا۔ ہنی پریت کے سابق شوہر کا کہنا ہے کہ وہ بھی اس شو میں کام کر چکے ہیں جہاں انہوں نے اپنی بیوی کے ساتھ 28 دن گزارے۔ واضح رہے کہ گروگرمیت سنگھ خاتون پیروکاروں سے زیادتی کے جرم میں جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…