جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ن لیگ کنگال ہو گئی‘‘ 67ایم این ایز پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار،

datetime 23  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے 67ایم این اے مختلف اداروں کے ساتھ رابطے میں تھے کہ ہمیں بتائیں کہ ہم نے کیا کرنا ہے، جواب دیا گیا کہ جہاں نوکری ہے وہاں واپس جائو، مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے مسلم لیگ ضیا الحق کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے 67ایم این ایز مختلف اداروں کے ساتھ رابطے میں تھے

اور ان اداروں سے کہہ رہے تھے کہ ہمیں بتائیں ہم نے کیا کرنا ہے۔ اعجاز الحق نےکہا کہ جن اداروں کے ساتھ یہ لوگ رابطوں میں تھے ان میں ایجنسیاں اور دیگر ادارے شامل ہیں۔ان اداروں کی جانب سے رابطہ کرنے والے ایم این ایز کو کہا گیا کہ جہاں آپ کی نوکری ہے وہاں آپ لوگ واپس جائیں ۔ اپنی بات کا ثبوت پیش کرتے ہوئے انہوں نے ان ایم این ایز کی لسٹ فراہم کرنے کا بھی دعویٰ کیا ۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کیا کہا۔ ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…