معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا اے آر وائی نیوزکے پروگرام میں اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ ایسے غیر ذمہ دارانہ ریمارکس کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا۔۔پیمرا نے بھی ایکشن لے لیا

9  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(پ ر)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائی نیوز‘ کے پروگرام ’دی رپورٹرز‘ بتاریخ 7ستمبر 2017 ؁ء میں عارف حمید بھٹی کی جانب سے اﷲ تعالیٰ کا ذکر انتہائی غیر ذمہ دارانہ انداز میں کرنے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سات یوم یعنی 15ستمبر 2017 ؁ء تک جواب طلب کر لیا ہے

۔ٹی وی چینل کا یہ عمل پیمرا قوانین اور ضابطہ اخلاق برائے الیکٹرانک میڈیا 2015 ؁ء کی بھی صریحاً خلاف ورزی ہے۔اتھارٹی نے مذکورہ خلاف ورزی پر چینل انتظامیہ سے بذریعہ اظہارِ وجوہ سات یوم یعنی 15ستمبر 2017 ؁ء تک جواب طلب کر لیا ہے اور چینل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو بھی مذکورہ تاریخ کو ذاتی شنوائی کیلئے طلب کیا ہے۔ عدم پیروی کی صورت میں پیمرا قوانین کے تحت یکطرفہ کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…