سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان صرف3.3فیصد امیدوار کامیاب ہو سکے۔
15
اکتوبر 2014
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے امتحانات 2014ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جس میں انتہائی کم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ نتائج کے مطابق تحریری امتحان میں صرف 439امیدوار کامیاب قرار پائے۔ کامیابی کا تباسب 3.3رہا۔ کامیاب ہونے والوں میں 294مرد اور 139خواتین شامل ہیں۔ امتحان میں13170امیدواروں نے شرکت کی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں