جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عدلیہ مخالف بیان بازی مہنگی پڑ گئی،نواز ،شہباز سمیت 16اہم لیگی اراکین اسمبلی کی نااہلی،دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سمیت 16لیگی اراکین اسمبلی کی نااہلی اور ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کردی گئی۔شہری آمنہ ملک نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں نواز شریف،شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق ،خواجہ آصف، اسحاق ڈارسمیت 16اراکین

اسمبلی کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ 16اراکین پارلیمنٹ نے پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے اور بعد میں مسلسل عدلیہ مخالف بیان بازی کی جو کہ وا ضح طور پر توہین عدالت ہے۔پٹیشن میں فریق بنائے گئے اراکین پارلیمنٹ عدلیہ مخالف بیان بازی کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 62اور 63کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، ان اراکین پارلیمنٹ کی نااہلی کیلئے متعلقہ فورم چیئرمین سینٹ،، سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی سے بھی رجوع کیا گیا مگر درخواست گزار کی درخواستیں رد کر دی گئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…