جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

1500سو ریال ماہانہ لینے پر فخر ہے لیکن یہ رقم نوازشریف سے نہیں بلکہ کس سے لیتاتھا؟وزیراعظم کی صاحبزادی کے شوہر کیپٹن(ر)صفدر کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ میاں شریف مرحوم گھر کے بچوں اور بچیوں کو 1500 ریال جیب خرچ کے طور پر دیتے تھے‘ مجھے اس پر فخر ہے‘ جس شخص کا ضمیر مر جائے اسے کوئی قتل نہیں کرا سکتا ٗجے آئی ٹی میں میرے جوابات کی ریکارڈنگ پارلیمنٹ کو سنوائی جائے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں ذاتی وضاحت پر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ اس ایوان کے رکن نے کہا ہے کہ صفدر کو جدہ میں 1500 ریال ملتے تھے

میں یہ بات تسلیم کرتا ہوں ٗیہ بات میں نے جے آئی ٹی کو بتائی تھی کہ میاں محمد شریف مرحوم گھر کے بچوں اور بچیوں کو 1500 ریال جیب خرچ کے طور پر دیتے تھے۔ یہ رقم مجھے آج تک ملتی ہے مجھے اس پر فخر ہے مگر جے آئی ٹی کے اندر کی بات ان تک کیسے پہنچی اس سے میرا استحقاق مجروح ہوا ہے۔ اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔ جے آئی ٹی میں میرے جوابات کی ریکارڈنگ پارلیمنٹ کو سنوائی جائے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…