بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کے ساتھ اصل گیم کس نے کھیلی؟ حامد میر نے کس کا نام لے لیا؟ وہ سیاستدان نہیں بلکہ۔۔۔! حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے ساتھ اصل گیم کس نے کھیلی؟ حامد میر نے کس کا نام لے لیا؟ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ان کے کسی سیاسی دوست نے نہیں بلکہ میڈیا کے دوستوں کے غلط مشوروں نے مروایا ہے۔ حامد میر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے نواز شریف کے مشیروں میں میڈیا کے لوگ زیادہ اور سیاسی ساتھی کم ہیں، جو واٹس ایپ کالز پر نواز شریف کے اردگرد لوگوں کو کچھ ہدایات جاری کرتے ہیں اور پھر وہ

نواز شریف کو کہتے ہیں کہ آپ کو یہ کرنا چاہئے، کچھ میڈیا کے لوگوں نے نواز شریف کو غلط مشورے دے کر مروایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت سے چینلز کے لوگوں کے علاوہ ایسے بھی ہیں جو بظاہر نواز شریف کے ساتھ کھڑے نظر نہیں آتے لیکن وہ خفیہ طور پر ان کے ساتھ کھڑے تھے، حامد میر کے مطابق نواز شریف کی نااہلیت کی زیادہ ذمہ داری ان لوگوں پر ہی عائد ہوتی ہے جو ان کی آنکھیں اور کان تھے، کیونکہ ان کو غلط چیزیں بتائی اور دکھائی جا رہی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان نادان دوستوں نے نواز شریف کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…