منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

مرد حضرات اپنے موبائل فون پینٹ کی جیبوں میں نہ رکھیں ۔۔ خطرناک وجہ سامنے آگئی

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) موبائل فون کے فوائد تو بے شمار ہیں ایک نئی تحقیق کے مطابق اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں اور وہ مرد جو موبائل فون کو اپنی پتلون کی جیب میں رکھتے ہیں ان میں سپرم کی کوالٹی متاثر ہوسکتی ہے اور انہیں صاحب اولاد ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہے یونیورسٹی آف ایکسٹر سائنسدان ڈاکٹر فیو نا کی سربراہی میں

کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ موبائل فون کے اعضائے تناسل کے قریب ہونے سے الیکٹروک میٹنیٹک شعاعیں جنسی خلیات پر منفی اثرا ت مرتب کرتی ہیں اور سپرم کی صحت اور حرکت کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے جس کی وجہ سے سپرم کی مادہ انڈے کی طرف پیش قدمی متاثر ہوتی ہے اور مردوں میں بانجھ پن کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…