پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

عید الفطر کا چاند۔۔! رویت ہلال کمیٹی نے اچانک اہم ترین فیصلہ کر لیا

datetime 25  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کامقام تبدیل ہوگیاہے۔رپورٹ کےمطابق رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاورکی بجائے اسلام آباد میں ہوگا۔مفتی منیب الرحمان رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اس سے قبل شوال کاچاند دیکھنےکےلیے رویت ہلال کمیٹی نے پشاورمیں اجلاس منعقد کرنےکا فیصلہ کیاتھا۔ تاہم مسجد قاسم جان کی مقامی کمیٹی کی جانب سے مبینہ چاند دیکھنے اورپشاورمیں عید کے اعلان کےبعد مرکزی کمیٹی نے اجلاس کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…