ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

گرمیوں کی چھٹیاں منسوخ،طلباءو اساتذہ کو حاضری کا حکم، حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

datetime 21  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے یونیورسٹی کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے 5 جولائی سے یونیورسٹی دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے اور طلبا و اساتذہ کو یونیورسٹی حاضر ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔پنجاب یونیورسٹی کی سمیسٹر امپلیمنٹیشن کمیٹی کے چئیرمین زکریا ذاکر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سمیسٹرز کو مکمل کرنے کے لئے

پانچ جولائی سے دوبارہ یونیورسٹی کھولی جا رہی ہے۔اس دوران یونیورسٹی میں کلاسز کا آغاز اور امتحانات بھی منعقد کیے جائیں گے جبکہ طلبا کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ 4 اگست تک اپنے تھیسز بھی مکمل کر لیں ۔ چیئرمین کمیٹی کی جانب سے جاری ہدایات میں شعبہ جات کے سربراہان کو کہا گیا ہے کہ وہ چار اگست سے پہلے اپنے اپنے سمیسٹرز مکمل کر لیں۔واضح رہے کہ قائمقام وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کی ہدایات پر تعطیلات کے حوالے سے بند کر دیا گیا تھا

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…