ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

’قطرسعودیہ تعلقات کا خاتمہ‘‘ قطر میں پاکستانیوں کیساتھ کیا ہو گیا؟افسوسناک خبر

datetime 6  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)قطر سے تعلقات کا خاتمہ، عمرہ کیلئے جانیوالے سینکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے، محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا سپیشل آپریشن شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے

قطر کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کے باعث قطر ائیرویز سے عمرے پر جانے والے سینکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس کر رہ گئے ہیں۔ پاکستانی عمرہ زائرین کو دوحہ ائیرپورٹ سے جدہ اور مدینہ روانہ ہونا تھا تاہم پرواز کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے وہ کئی گھنـٹوں سے ائیر پورٹ پرمحصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ محصور ہو جانیوالے عمرہ زائرین میں بزرگ مرد و خواتین بھی شامل ہیں۔پی آئی اے کے سی ای او نیئرحیات نے محصور پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی پرواز قطر روانہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایئر لائن انتظامیہ کو سفارتی سطح پر رابطوں کی ہدایت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قطر میں پاکستانی سفارتخانہ قطر ایئر ویز اور متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہے ،سفارتخانے کو عمرہ زائرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…