بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

چیئرمین نیب ’’ اللہ کے خاص آدمی ہیں‘‘

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو قمرزمان چوہدری کے حق میں بھی بینرز آویزاں کر دئیے گئے ۔نا معلوم افراد کی طرف سے مال روڈ پر آویزاں کئے گئے بینرز پر چیئرمین نیب ’’ اللہ کے خاص آدمی ہیں ‘‘ ،’’ غریبوں کی امانت میں خیانت کرنے والوں کو سخت سزا دو ‘‘ سمیت مختلف تحاریر لکھی گئی ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں فوج کےسابق سربراہ جنرل(ر) راحیل شریف کے حق میں بھی بینرز آویزاں کیے گئے تھے۔ان بینرز میں سیاسی جماعتوں سے کہا گیا تھاکہ آئین میں سرکاری ملازمین کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندی کی مدت 2 سال سے کم کر کے ایک سال کی جائے تاکہ 2018 کے عام انتخابات میں راحیل شریف حصہ لے سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…