ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل رواں آئی پی ایل میں زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)کنگز الیون پنجاب کے کپتان اور جارح مزاج آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل رواں آئی پی ایل میں زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے گزشتہ روز ممبئی انڈینز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں میکسویل نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف بائولرز کی خوب دھنائی کی

انہوں نے 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 47 رنز کی اننگز کھیلی میکسویل نے رواں لیگ میں 26 چھکے لگا کر ڈیوڈ وارنر کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے 24 چھکے لگا رکھے ہیں۔

 

 

 

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…