جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف روحانی رہنماء عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(آئی این پی) آستانہ عالیہ ہیبت پور کے روحانی رہنما اور سینئر ممبر بار ایسوسی ایشن پسرور صاحبزادہ محمود احمد ایڈووکیٹ سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ان کی عمر70سال تھی وہ پیر محمد جی اور سابق ایم این اے پروفیسر صاحبزادہ محمد احمد کے چھوٹے بھائی تھے

صاحبزادہ محمود احمد ایڈووکیٹ دو بار سابق یونین کونسل تلونڈی عنایت کے چئیرمین بھی رہے۔صاحبزادہ محمود احمد ایڈووکیٹ کی وفات کی اطلاع ملتے ہی صدر بار ایسوسی ایشن پسرور چودھری ناصر خان ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار محمد عرفان گوندل کی ہدایت پر وکلا نے مرحوم کے سوگ میں عدالتی کام بند کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…