اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

دنیا کا خاتمہ بہت قریب،مشہور سائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے بھیانک پیش گوئی کردی

datetime 4  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے دنیابھرمیں مشہورسائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے پیش گوئی کی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی دنیاکے لئے ایک بہت بڑاخطرہ بن چکی ہے اور اگلے سوسال دنیاکےلئے زیادہ خطرناک ہوسکتے ہیں جس سے بچنے کےلئے نئی دنیا آباد کرنا ہو گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک دستاویزی پروگرام میں سٹیفن ہاکنگ

نے خطرناک انتباہ کرتے ہوئے پیش گوئی کی کہ اگلی صدی میں دنیا کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلیوں جن میں  شہاب ثاقب گرنے کے بڑھتے واقعات، قدرتی آفات میں اضافہ اور آبادی میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے یہ دنیا رہنے کے قابل بھی نہیں رہے گی اوران قدرتی آفات سے بچنے کےلئے کسی دوسرے سیارے کارخ کرناپڑے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…