بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پاک فوج کی سخت سکیورٹی، 871 خاندان جنوبی وزیرستان پہنچ گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فوج کی سخت سکیورٹی میں متاثرین کے 871 خاندان جنوبی وزیرستان پہنچ گئے۔۔جنوبی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کے گیارہویں مرحلہ میں پاک فوج کی سخت سکیورٹی میں 871 خاندان تحصیل سروکئی کے مختلف علاقوں میں پہنچ گئے ہیں، واپس جانے والے خاندانوں کو گاڑی کے کرائے کی مد میں دس ہزار روپے دیئے جارہے ہیں

مزید پڑھئے:جعلی پیر کے کہنے پر اپنی چھ سالہ پالک بیٹی کو نماز جنازہ پڑھ کر 2 گھنٹے دفنا دیا

جس خاندان نے 2009میں رجسٹریشن نہیں کروائی ، ا±ن کو نہ ٹرانسپورٹ کے کرائے دیئے جارہے ہیں اور نہ ہی جنوبی وزیرستان پہنچنے پر 25 ہزار روپے دیئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…