پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بجلی سستی کر دی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ بتایا جاتا کہ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی. کمی ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں

فروری کے لئے 2 روپے 15 پیسے جب کہ مارچ کے لئے 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی ہے۔نیپرا کی جانب سے کمی کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پرہوگا، کمی کا ریلیف صارفین کوآئندہ ماہ کے بلوں میں دیا جائے گا جب کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 32 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…