پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

جن جن کے پاس یہ پرائز بانڈ ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

بہاولنگر (این این آئی)جن جن کے پاس یہ پرائز بانڈ ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا , 7500 اور 25000 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مئی بروز منگل فیصل آباد اور ملتان میں منعقد ہوگی 7500 روپے والے بانڈز کی مجموعی طور پر یہ 70 ویں جبکہ 25000 کی 21 ویں قرعہ اندازی ہے

7500 روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ‘ دوسرا انعام 50 لاکھ‘ جبکہ 93000 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے اسی طرح 25000 روپے والے بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ جبکہ 3 لاکھ 12 ہزار کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…