اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان کو کس کس سیاسی جماعت نے کس جگہ سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کی؟

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ توبہ توبہ تیسری شادی نہیں کروں گی ، علیم خان ، جہانگیر ترین سے کوئی پیسے یا فلیٹس نہیں لیے ، تحریک انصاف نے اپنے ووٹرزکی بے حرمتی کی ، 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کامیاب ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو مستقبل قریب میں وزیر اعظم بنتے نہیں دیکھ رہی کیونکہ تحریک انصاف اپنے نظریہ پر عمل پیرا نہیں ہوئی ، انہوں

نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوتی نظر آرہی ہے ، ریحام خان کا کہنا تھا کہ اپنا ہر کام جلد بازی میں کرتی ہوں ، عمران خان سے شادی کا فیصلہ غلط تھا ۔۔ سیاست میں حصہ لینے کے سوال پر ریحام خان نے کہا کہ مجھے آبائی گاؤں بفا سے الیکشن لڑنے کی پیشکش ہے لیکن ابھی اس بارے میں سوچا نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا تعلق مسلم لیگی گھرانے سے ہے ، مجھے سیاست کے لیے صرف مسلم لیگ ن سے پیشکش نہیں کی گئی بلکہ دوسری جماعتوں نے بھی پیشکش کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…