اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے وزیراعظم کے استعفے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) تحریک انصاف وزیراعظم کے استعفے پر ڈٹ گئی، پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد جمع کرادی، قرارداد عمران خان کی ہدایت پر اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے جمع کرائی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پانامہ پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کے دوسینئرترین ججوں کے فیصلے کے مطابق میاں محمد نواز شریف صادق اور امین نہیں رہے اور عدالت عظمیٰ کی طرف سے دیئے گئے 10نکات پر جے آئی ٹی کی

تحقیقاتی رپورٹ پر سپریم کورٹ کے فیصلے تک انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے وزیراعظم اپنے عہدہ سے فی الفورمستعفی ہو جائیں۔ بعدازاں پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میاں محمودالرشید نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفیٰ کے معاملے پر پنجاب میں گرینڈ الائنس بنائیں گے اس سلسلے میں پیپلزپارٹی، مسلم لیگ قائداعظم اور جماعت اسلامی سے رابطے جاری ہیں

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…