پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چین، دوسری جنگ عظیم میں جاپانی افواج کی جانب سے زیر زمین چھپائے گئے آرٹلری شیل برآمد

datetime 19  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی)چین میں دوسری جنگ عظیم میں جاپانی افواج کی جانب سے  زیر زمین چھپائے گئے161آرٹلری شیل برآمد ہوئے ۔ چینی معروف رونامہ چائنہ پیپلز کی رپورٹ کے مطابق دوسری جنگ عظیم میں جاپانی افواج کی جانب سے چین کی سرزمین پر زیرزمین چھپائے گئے آرٹلری شیل جن کی تعداد161ہے ایک مکان کی کھدائی پر برآمد ہوئے ۔ ایک چینی خاندان نے اپنے مکان کی تزئین وآرائش کی غرض سے مکان

کو 13اپریل2017میں کھودنا شروع کیا تو زمین سے161آرٹلری شیل برآمد ہوئے ۔ پہلے یہ خاندان سمجھا کہ یہ انہی کے خاندان کی ملکیت کا پر بلاکس ہیں اس نے انہیں چھپانے کی کوشش کی لیکن وہ زیادہ دیر اس کو چھپانے میں ناکام رہا اور انہیں لیکر قریبی پولیس اسٹیشن گیا جہاں اسے معلوم ہوا کہ یہ تو آرٹلری شیل ہیں ۔ اس نے یہ آرٹلری شیل پولیس کے حوالے کئے تاکہ وہ ان شیل کو اچھے طریقہ سے زائل کردیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…