وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے وزیر اعظم ہائوس اورپبلک سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے 4 ماہ کی تنخواہ بطور انعام

12  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس) وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعظم ہائوس اورپبلک سیکرٹریٹ کے گریڈ1سے گریڈ21تک کے ملازمین کو4ماہ کی تنخواہیں بطورانعام دی ہیں اوران ملازمین کو4ماہ کی تنخواہیں دینے پر ملکی خزانے سے 10کروڑروپے استعمال کئے گئے ہیں ۔ان ملازمین کی 4ماہ کی انعامی تنخواہوں کااعلان 29مارچ 2017کوکیاگیااوراسی روزان تنخواہوں کابجٹ منظورکیاگیااوراس کے بل کی منظوری بھی اسی ر وز

اے جی پی آرکے دفترسے لے لی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کےمطابق ان ملازمین کی کل تعداد 438ہے جس میں افسران اورملازمین شامل ہیں جبکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے یہ ان تنخواہوں کی منظوری ای س سی سے لی ۔جبکہ وزیراعظم کے ماتحت دیگر ادارے جن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ،کابینہ ڈویژن اوروزارت کیڈکے ملازمین کونظراندازکیاگیااانعامی تنخواہوں کے علاوہ ماہانہ تنخواہیں اس کے علاوہ ہیں جوان ملازمین کودی گئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…