جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

رن وے پر کون ہے؟پی آئی اے کا اسلام آبادسے لاہور آنے والے طیارے کے پائلٹ نے لینڈنگ سے قبل بڑا کام کردکھایا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )پی آئے ئی اے کا اسلام آبادسے لاہور آنے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،اے ایس ایف کا اہلکار طیارے کی لینڈنگ سے بے خبر رن وے پر آ گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی اسلام آبادسے لاہور آنے والی پرواز پی کے 653کے پائلٹ نے لینڈنگ سے قبل رن وے پر

کسی شخص کو پیدل چلتا دیکھ کر فوری طور پر کنٹرول ٹاور کو اطلاع دی جس پر فالو می کی ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر اہلکار کو رن وے سے سے دو ر ہٹا دیا جس کے بعد طیارے نے لینڈنگ کی ۔ بتایا گیا ہے کہ اہلکار کو رن وے کی ڈیوٹی سے ہٹا کر اس کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…