جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

’’ اگلے ہی لمحے کیا ہونےوالا ہے ؟ یہ بس وہی جانتا ہے ‘‘ میڈیکل میں گولڈ میڈل پانے والی اس طالبہ کے ساتھ 2دن پہلے کیا ہوگیا ؟ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے ‎

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)اگلے ہی لمحے کیا ہونےوالا ہے ؟ یہ بس وہی جانتا ہے۔اکثر اوقات غم خوشی کے بھیس میں آتے ہیں اور مسکراہٹ لبوں پر آنے سے قبل ہی آنکھوں میں نمی تیرنے لگتی ہے۔ اس طرح کا ایک واقع اسلام آباد میں میڈیکل کی ایک طالبہ کے ساتھ پیش آیا۔ میڈیکل میں گولڈ میڈل پانے سےدو دن قبل اسلام آباد کی رہائشی ہونہار طالبہ حادثے کا شکار ہو کر خالق حقیقی سے جا ملی۔انعم فیڈرل میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طالبہ تھی جو انسٹنٹ گیزر سے

خارج ہونے والی گیس سے دم گھٹنے کے باعث انتقال کر گئی ۔انعم کے والد ایک کلرک ہیں ، اپنی بیـٹی کی اچانک اور حادثاتی موت پر انعم کے والد کا کہنا ہے کہ انعم ہی ان کا سرمایہ تھی وہ نہایت قابل بیٹی تھی ۔ اس کی امتحانات میں کامیابی پرمیں نےاس کیلئے تین تولے کا سونے کا سیٹ بنوانے کا آرڈر دے رکھا تھا لیکن مجھے کیا معلوم تھا کہ انعم کو یہ سب نصیب نہیں ہوگا۔ انعم کے ناگہانی موت پر اس کے ساتھی طالب علم اور اساتذہ بھی غم میں ڈوب گئے ہیں ۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…