پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

چین نے اہم ترین ہتھیارپاکستان کے حوالے کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج نے میڈیم الٹیٹیوڈ ایئر ڈیفنس سسٹم اپنے دفاعی نظام میں شامل کرلیا‘ ایل وائی 80چینی ساختہ موبائل ایئر ڈیفنس سسٹم طویل فاصلے کے اہداف کو تلاش کرکے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے میڈیم الٹیٹیوڈ ایئرڈیفنس سسٹم اپنے دفاعی نظام میں شامل کرلیا ہے۔ ایل وائی 80 چینی ساختہ موبائل ایئرڈیفنس سسٹم ہے ایل وائی 80

نچلی اور درمیانی بلندی پر پرواز کرنے والے ٹارگٹ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ سسٹم کو ایک جگہ سے دوسری جگہ فوری منتقل کیا جاسکتا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایئرڈیفنس سسٹم کی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایل وائی 80 پاک فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کی صلاحیت میں اضافہ کرے گا نئے نظام سے فضائی خطرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…