جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

صرف لاہور میں بجلی صارفین کا حکومت کو کروڑوں کاٹیکہ،کتنے لوگ بل جمع نہیں کرواتے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لیسکو نے کروڑوں روپے کے نادہندہ ایک ہزار سات سو صارفین کی فہرست نیب کو ارسال کر دی، ایک لاکھ روپے سے زائد بل کے حامل نادہندگان کی فہرست بھجوائی گئی۔ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک فہرست نیب کو ارسال کی ہے جس میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ کمپنی نے نادہندگان کے بجلی کے کنکشن منقطع کئے ہیں.اس کے باوجود صارفین کی جانب سے بل جمع نہیں کروائے گئے،

ذرائع نے بتایا کہ مجموعی طور پر ایک ہزار سات سو صارفین کی فہرست ارسال کی گئی ہے جس میں گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین شامل ہیں،فہرست میں ایک لاکھ روپے سے زائد بل کے حامل صارفین کے نام نیب کو بھجوائے گئے ہیں ذرائع نے بتایا کہ نیب قانونی کاروائی کر کے لیسکو کو ریکوری کروانے میں مدد کرے گی تاکہ کمپنی کے کروڑوں روپے کی ریکوری کی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…