اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی نئی سمری وزارت پیٹرولیم کوبجھوادی

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی نئی سمری وزارت پیٹرولیم کوبجھوادی گئی ہے جبکہ اس بارے میں حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کرینگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ یکم مارچ سے نافذ ہونیوالی نئی قیمتوں کی حتمی منظوری وزیراعظم نواز شریف دیں گے۔

اوگرا کی  سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 18 پیسے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔سمری کے مطابق لائٹ ڈیزل 10 روپے 96 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 17 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی سمری بھیجی ہےجبکہ وزیراعظم نواز شریف کی منظوری کےبعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیںیکم مارچ سے 15 روز کیلئے نافذ العمل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…