پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں واقعی تبدیلی آگئی،”کپتان“ کے فیصلے پر ”کھلاڑی“ششدر،بڑے بڑے نام باہر

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے 2018کے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے ملک بھرمیں مرکزی رہنمائوں کوسرگرمیاں تیزکرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔عمران خان نے اپنے پارٹی کے زیراقتدارصوبے خیبرپختونخوامیں وزیراعلی پرویزخٹک کواس سلسلے میں اہم ٹاسک سونپ دیاہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے 2018میں خراب کارکردگی دکھانے والے ارکان پارلیمنٹ اورارکان صوبائی اسمبلی کوٹکٹ جاری نہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے جبکہ خیبرپختونخوامیں فاردورڈبلاک بنانے والے ارکان خیبرپختونخوااسمبلی کوپارٹی ٹکٹ نہیں دیئے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے عام انتخابات میں ملک بھرمیں 50فیصد نئے امیدوارکھڑے کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…