بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلموں اور ڈراموں کا اثر آہستہ آہستہ پاکستانیوں میں سرائیت کرتا جا رہا ہے ۔ ماحول اور معاشرہ کیسے ، کس طرح اور کتنی تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے جان کرآ پ کو بھی دکھ ہو گا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق محلہ رڑوالہ میں نوکھر روڈ پر ایک میرج ہال سے دومسلمان خواتین دو مسیحی حقیقی بھائیوں سے شادی کرتی ہوئیپکڑی گئیں ۔ دونوں جوڑے عروسی لباس پہنے تھانے پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر نواحی گاؤں ڈوگرانوالہ کے دو مسیحی بھائیوں جمشید اور

اسحاق نے چک دونی چند کے دلال ولایت اور صفیہ عرف صفو کے زریعے لاہور کی دو مسلمان خواتین زبیدہ عرف رضیہ اور شبانہ عرف فاخرہ سے ڈیڑھ ،ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض شادی طے کی اور نوکھر روڈ پر ایک میرج ہال میں اس شادی کی تقریب جاری تھی کہ مخبری ہونے پر نوشہرہ ورکاں پولیس نے چھاپہ مار کر دونوں جوڑوں کو موقع سے پکڑ لیا اس دوران مسیحی رہنما پاسٹر غلام جان اور ایلڈر نوید بوٹا نکاح کی رسم ادا کررہے تھے پولیس عروسی لباس میں ملبوس دلہوں اور دلہنوں کو حوالات میں بند کردیا ہے تاہم ابھی تک مقدمہ کا اندراج نہیں ہوا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…