جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

datetime 1  مارچ‬‮  2018

نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

نیویارک (این این آئی)امریکا میں تین مسلمان خواتین کو زبردستی حجاب اتروائے جانے پر ایک لاکھ اسی ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کیا جائیگا۔2012 اور پندرہ میں گرفتاری کے بعد نیویارک کی پولیس نے ان خواتین کو حجاب اترواکر ملزمان کے طور پر تصاویرلی تھیں۔نیویارک پولیس کے اس عمل کو مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار… Continue 23reading نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

مسلمان خواتین کو غیر مسلم مردوں سے شادی کی اجازت دیدی گئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

مسلمان خواتین کو غیر مسلم مردوں سے شادی کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تیونس میں مسلمان خواتین کی غیر مسلموں سے شادی پر عائد پابندی ختم، مسلمان عورت اور غیر مسلم مرد کے درمیان شادی کا آزادانہ طریقے سے اندراج یا رجسٹرڈ کیا جا سکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس کی حکومت نے ملکی صدر کی سفارش پر مسلمان خواتین کی غیرمسلموں سے شادی… Continue 23reading مسلمان خواتین کو غیر مسلم مردوں سے شادی کی اجازت دیدی گئی

’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

datetime 16  فروری‬‮  2017

’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلموں اور ڈراموں کا اثر آہستہ آہستہ پاکستانیوں میں سرائیت کرتا جا رہا ہے ۔ ماحول اور معاشرہ کیسے ، کس طرح اور کتنی تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے جان کرآ پ کو بھی دکھ ہو گا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق محلہ رڑوالہ میں نوکھر روڈ پر ایک میرج… Continue 23reading ’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

بھارت میں مسلمان لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کیا کام کیا جا رہا ہے ؟جان کر ہر مسلمان غصے سے آگ بگولا ہو جائے گا  

datetime 18  جنوری‬‮  2017

بھارت میں مسلمان لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کیا کام کیا جا رہا ہے ؟جان کر ہر مسلمان غصے سے آگ بگولا ہو جائے گا  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی سرپرستی میں سینکڑوں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے انہیں زبردستی ہندو بنا کر ان سے شادیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مرکز میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی… Continue 23reading بھارت میں مسلمان لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کیا کام کیا جا رہا ہے ؟جان کر ہر مسلمان غصے سے آگ بگولا ہو جائے گا  

ٹرمپ کی جیت ۔۔۔ مسلمان خواتین خوفزدہ ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کی جیت ۔۔۔ مسلمان خواتین خوفزدہ ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا میں رہائش پذیر مسلم خواتین نے اعتراف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد وہ اس ملک میں حجاب پہننے کے خیال سے بہت زیادہ خوفزدہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اب صدارتی انتخابات… Continue 23reading ٹرمپ کی جیت ۔۔۔ مسلمان خواتین خوفزدہ ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی